قابض حین حیاتی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قانونی) عمر بھر کا قابض، زندگی بھر کا قابض، وہ کاشتکار جو زمین پر اپنی زندگی تک قابض رہا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قانونی) عمر بھر کا قابض، زندگی بھر کا قابض، وہ کاشتکار جو زمین پر اپنی زندگی تک قابض رہا ہو۔